1 فروری، 2017، 2:47 PM

امریکی وزارت خارجہ کے 1000 ہزار اہلکار امریکی صدر کی پالیسی کے خلاف

امریکی وزارت خارجہ کے 1000 ہزار اہلکار امریکی صدر کی پالیسی کے خلاف

امریکی صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہٴ خارجہ کےسیکڑوں اہل کاروں نے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں اُنہوں نے تارکین وطن پر سفری پابندیوں سے متعلق صدر کے حکم نامے سے اختلاف کیا ہے ۔
وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسر نے اختلافی دستاویزات ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتی اہلکاروں پر واضح کردیا گیا ہے کہ فیصلہ تسلیم کریں یا گھر جائیں۔

News ID 1870136

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha